ابنا: لکھے گئے خط میں سینیٹرز نے لکھا ہے کہ امداد جا ری کرنے سے قبل اس بات کی تصدیق کرلی جا ئے کہ پاکستان انتہاپسندی کیخلاف بھرپورکارروائی کررہاہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کو موثر بنایا جائے۔خط میں سینیٹرز نے پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت کا بھی احاطہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242224
واشنگٹن…امریکی سینیٹرزنے پاکستان کودی جانے والی امدادپرنظرثانی کامطالبہ کیا ہے ،ڈیموکریٹ امریکی سینیٹرزنے یہ مطالبہ وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن اوروزیردفاع رابرٹ گیٹس کو لکھے گئے خط میں کیا ۔